خیبرپختونخوا میں جنگلات کوجان بوجھ کر آگ لگائے جانے کا انکشاف، 12 ملزمان گرفتار

پشاور:صوبہ خیبرپختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی جہاں جنگلات کو جان بوجھ کر آگ لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کے واقعات کی وجوہات جاننے کے لیے جاری تحقیقات میں … Continue reading خیبرپختونخوا میں جنگلات کوجان بوجھ کر آگ لگائے جانے کا انکشاف، 12 ملزمان گرفتار